Showing posts with label Health. Show all posts
Showing posts with label Health. Show all posts

Friday, October 9, 2015

Green Tea ke 4 Faidy

Green Tea ke Faidy


  • Hadiyon aur daanton ko kamzor hone se bachati hai.
  • Jism ka metabolic rate tez karti hai.
  • Cancer se bachati hai.
  • Dil ki beemari ke khatraat ko kam karti hai.

Wednesday, February 18, 2015

Mobile Phone ka Zyada Istemal Udasi ke Shikar Afrad Karte Hain

Mobile Phone ka Zyada Istemal Udasi ke Shikar Afrad Karte Hain

موبائل فون کا زیادہ استعمال اداسی کے شکار افراد کرتے ہیں، تحقیق

اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ افسردہ اور جذباتی مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان اوسطاً دن میں 95 منٹ میسج کرنے،49 منٹ ای میل اور 39 منٹ موبائل پر فیس بک چیک کرنے میں گزارتے ہیں جبکہ کچھ نوجوان دن میں 10 گھنٹے تک بھی موبائل فون پر ضائع کردیتے ہیں۔