Saturday, February 14, 2015

Ab Kya Kia Jaye

Sardar Jokes


2 Sardaron Nay 2 Ghoray Kharidy...?

Masla Ye Huwa K Konsa Ghora Kis Ka Hoga???

1st Sardar? Mai Apny Ghoray Di Dum Kat Dena Va Eye Nishani Ho vy gi?

Suba Dekha To Dosry Ghoray Ki Dum b Kisi Ny Kat Di?

2nd Sardar? Mai Apny Ghoray Da Kann Kat Dina Va...?

Agli Suba Dosry Ghoray Ka B Kaan Kata Huwa Hota Hai...

Dono Sardar Baray Pareshan K Ab Kya Kia Jaye???

Soch Bichar K Baad 1 Sardar Bola?

Hyderabad ya Faisalabad

Hyderabad ya Faisalabad

الیکشنوں کے موقعہ پر ایک لیڈر نے ایک شہر کے بھرے چوک میں تقریر کرتے ہوئے کہا:-

"مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ کے شہر حیدرآباد کے دورے پر آیا ہوں-"

حاضرین نے چلا کر کہا:" یہ شہر حیدرآباد نہیں فیصل آباد ہے"

Jung Kaise Shuro Hoti Hai

Jung Kaise Shuro Hoti Hai

ایک بچے نے برطانوی باپ سے کہا "ابا جان جنگ کسے شروع ہوتی ہے؟

باپ نے سوچتے ہوے بتایا:"بس یوں سمجھ لو کہ اگر فرانس برطانیہ پر حملہ کر دے تو جنگ شروع ہو جائے گی_

یہ سنتے ہی بچے کی فرانسی ماں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا:_

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ فرانس برطانیہ پر حملہ کرے_

باپ: میں تو صرف مثال دے رہا تھا-

Falsafi ne Kisan se Pocha

Falsafi ne Kisan se Pocha

ایک دفعہ ایک فلسفی کا گزر ایک گاؤ‌ں میں ہوا جہاں ایک کولہو میں بیل چل رہا تھا اور اس کے گلے میں گھنٹیاں بندھی تھیں جو اس کے چلنے سے بج رہی تھیں۔

فلسفی نے کسان سے پوچھا

“یہ بیل کے گلے میں گھنٹیاں کس لئے باندھی ہوئی ہیں“

کسان نے جواب دیا

Friday, February 13, 2015

Khuwab ki Tabeer

Khuwab ki tabeer kya ho sakti hai 

ایک خاتون قیلولہ کے بعد بیدار ہویں تو انہوں نے اپنے شوہر سے کہا، "میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے سالگرہ پر ایک جڑاوی ہار تحفہ میں دیا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟"

"تمہیں آج رات معلوم ہو جائگا۔" شوہر نے جواب دیا۔

Umeed ka Diya

Umeed ka Diya

میں نے ڈاکٹر کی فیس ادا کرکے نمبر لیا اور استقبالیہ کے سامنے بیٹھ گیا ۔ یہ شہر کا ایک مشہور اور نام ور ڈاکٹر تھا اس لیے اس کی فیس بھی کافی زیادہ تھی ۔ مریض آتے گئے ، نمبر لیتے گئے ۔ سب مریض انتظار میں بیٹھے تھے کیونکہ ڈاکٹر صاحب ابھی تشریف نہیں لائے تھے ۔ 

اتنے میں ایک بوڑھی عورت اپنے ساتھ ایک نوعمر لڑکے کو لے کر استقبالیہ پر آئی ۔ اس کی آنکھوں میں امید کے دیے جل رہے تھے ۔ اس نے استقبالیہ پر فیس پوچھی ۔ فیس سن کر آنکھوں میں جلتے دیے بجھ گئے ۔ اس نے بیمار لڑکے کا ہاتھ تھاما اور دروازے کی طرف واپس بڑھی ۔

Saeed Ajmal ke Fans ke liye Good News

Pakistani Bowler Saeed Ajmal ke Fans ke liye Good News

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید کسی کھلاڑی انجری کی صورت میں سعید اجمل کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 

Jump Kyun Nahi Lagayi

Tumne Jump Kyun Nahi Lagayi

ایک دفعہ پاگل خانے کا ڈاکٹر تین پاگلوں کو ایک سوکھے "سوئمنگ پول" پر لے گیا۔ تاکہ یہ چیک کر سکے کہ کس میں بہتری ہوئی ہیں۔

وہاں پہنچ کر اس نے ان تینوں سے سوئمنگ پول میں چھلانگ کو کہا۔ دو نے تو چھلانگ لگا کر ہاتھ پاؤں تڑوا لئے لیکن تیسرے نے چھلانگ نہ لگائی۔ ڈاکٹر سمجھا کہ اس میں بہتری آئی ہے۔ لیکن تصدیق کرنے کی غرض سے اس نے اس تیسرے پاگل سے پوچھا کہ اس نے چھلانگ کیوں نہ لگائی

Tohmat ki Saza in Islam

Quran Mein Tohmat Lagane ki Saza

مدینہ منورہ کے گرد و نواح میں ایک ڈیرے پر ایک عورت فوت ہوجاتی ہے تو دوسری اسے غسل دینے لگی۔ جو غسل دے رہی تھی جب اس کا ہاتھ مری ہوئی عورت کی ران پر پہنچا تو اس کی زبان سے نکل گیا۔ میری بہنو (جو دو چار پاس بیٹھی ہوئی تھیں) یہ جو عورت آج مرگئی ہے اس کے فلاں آدمی کے ساتھ خراب تعلقات تھے۔

غسل دینے والی نے جب یہ کہا تو قدرت کی طرف سے گرفت آگئی اس کا ہاتھ ران پر چمٹ گیا۔ جتنا کھینچتی ہے وہ جدا نہیں ہوتا زور لگاتی ہے مگر ران ساتھ ہی آتی ہے۔ دیر لگ گئی۔ میت کے ورثاءکہنے لگے بی بی جلدی غسل دو شام ہونے والی ہے۔ ہم کو جنازہ پڑھ کر اس کو دفنانا بھی ہے۔ وہ کہنے لگی میں تو تمہارے مردے کو چھوڑتی ہوں مگر وہ مجھے نہیں چھوڑتا۔ رات پڑ گئی مگر ہاتھ یونہی چمٹا رہا۔ دن آگیا پھر ہاتھ چمٹا رہا۔ اب مشکل بنی تو اس کے ورثاءعلماءکے پاس گئے۔

Thursday, February 12, 2015

Mehfooz Raqam

Mehfooz Raqam

ڈاکو کی بیوی جیل میں اس سے ملنے پہنچی ادھر ادھر کی باتوں کے بعد ڈاکو نے سرگوشی میں پوچھا:وہ جو میں نے ڈاکوں کا اسی لاکھ روپیہ بچا کر رکھا تھا جسے پولیس بھی مجھ سے برآمد نہ کرا سکی وہ تو محفوظ ہے نا

ہاں وہ جتنا محفوط ہو گیا ہے اتنا تو شاید بنکوں میں بھی نہیں تھا۔ بیوی نے کہا

کیا مطلب ۔ ۔ ۔ ۔؟ڈاکو نے مونچھ مڑورتے ہوئے پوچھا

Mera ALLAH Mera Dost Hai

Mera ALLAH Mera Dost Hai

میرا اللہ۔۔۔ میرا دوست ہے

رات کو میں اپنے کمرے کی ساری روشنیاں گل کرنے سے پہلے اپنی بیوی اور بیٹی کوسکون کی نیند سوتے ہوئے دیکھتاہوں 

اور پھر اپنے والدین کے کمرے میں نظر دوڑاتا ہوں کہ وہ جاگ تو نہیں رہے۔۔۔ انہیں کچھ چاہیے تو نہیں۔۔۔ صحن سے منسلک 

اپنےچھوٹے بھائی کے کمرے کی طرف جھانکتا ہوں کہ وہ اب تک سویا یا نہیں۔۔۔ اپنی چھوٹی بہن کے کمرے کی جلتی روشنی 

دیکھ کر سوچتا ہوں کہ یہ اتنا پڑھتی کیوں ہے۔۔۔

وضو کرتا ہوں اور روشنی گل کرنے کے بعد نماز وتر کے لیےجائے نماز بچھا کر 10 سے 15 سیکند کے لیے کھڑا ہو کر 

سوچتا ہوں کہ میں کیا کرنے والا ہوں؟ کس کے سامنے کھڑا ہونے والا ہوں؟ میں کیا بات کروں گا اس سے؟ میرا مقصد کیا ہے 

Car Mein Petrol Barwane Ki Tension Ab Nahi

گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن اب نہیں

سی این جی کے حصول کے لیے گھنٹوں قطار میں لگے رہنے کی اذیت سے پاکستانی بخوبی آشنا ہیں۔

اپنی باری آنے کے منتظرین کے دلوں میں یہ خواہش یقیناً پیدا ہوتی ہوگی کہ کاش بجلی اور گیس کے بِلوں کی ادائیگی کی طرح انھیں سی این جی بھروانے کے لیے قطار میں کھڑے ہونے کی اذیت سے نجات مل جائے۔ شائد انھی ’ بے چاروں‘ کے دل کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے سوئڈن کی مشہور گاڑی ساز کمپنی ایسی کاریں تیار کررہی ہے جنھیں ایندھن بھروانے کے

Pop Corn se mutaliq dilchasp research samne aa gayi

Pop Corn se mutaliq dilchasp research samne aa gayi

پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی 


پوپ کارن ایسی ہلکی پھلکی چیز ہے جسے بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بات کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ مکئی کے دانے کتنے درجہ حرارت پر پوپ کارن کی شکل اختیار کرتے ہیں لیکن اب یہ بات فرانس کے سائنسدانوں نے بتادی ہےکہ مکئی کے یہ دانے 180 ڈگری پر پوپ کارن بن جاتے ہیں۔

Wednesday, February 11, 2015

Rishton ki begangi

Rishton ki begangi

رشتوں کی بیگانگی............
اگر سچ پوچھیں تو لوگوں کے اس ہجوم میں ہر شخص تنہائی اور بیگانگی کا شکار ہے یوں تو ہمارے قریب بہت سے رشتے ناتے موجود ہوتے ہیں مگر ان رشتوں کی قربت میں بھی صدیوں کے فاصلے محسوس ہوتے ہیں. یہاں ہر شخص زندگی میں جو رشتے ناتے بناتا ہے وہ اپنی ضرورتوں اور خواہشوں کے تحت بناتا ہے. کسی کو دولت اور قیمتی چیزوں کی پوزیشن کی تو کسی کو خوبصورت جسموں اور چہروں کی تلاش ہوتی ہے. ہر رشتے کی بنیاد یہاں مفادات ہیں.