British Kisaan ne Piyaz Kaatne ke Duran Nikalne Wale Aansu ka Solution Talash Kar Liya
برطانوی کسان نے پیاز کاٹنے کے دوران نکلنے والے آنسو کا حل تلاش کرلیا
پیاز کاٹتے وقت نہ صرف کاٹنے والے کے آنسو نکل آتے ہیں بلکہ ارد گرد بیٹھے لوگ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے اکثر لوگ اس وقت خواتین سے ناراضگی کا بھی اظہار کرتے ہیں لیکن اب خواتین خوش ہوجائیں کیونکہ ان کی اس مشکل کا حل نکال لیا گیا ہے۔