Friday, February 13, 2015

Saeed Ajmal ke Fans ke liye Good News

Pakistani Bowler Saeed Ajmal ke Fans ke liye Good News

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید کسی کھلاڑی انجری کی صورت میں سعید اجمل کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 

پی سی بی کی جانب سے یہ اعلان بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ شہریار خان کا کہنا تھاکہ امید ہے اب کوئی کھلاڑی انجرڈ نہیں ہوگا تاہم اگر ایسا ہوا تو اس کی جگہ اجمل کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment