Sunday, February 15, 2015

Jam ya Tamatar ki Chatni

Jam ya Tamatar ki Chatni

ایک دفعہ ایک گھر کے دروازے پر ایک مشہور ویکیوم کلینر کمپنی کے سیلز بوائے نے دستک دی دروازہ کھلتے ہی وہ اندر داخل ہوا اور سامنے پڑے ہوئے قالین پر گوبر پھینکتے ہو ئے خاتونِ خانہ سے بولا :

"اگر اگلے 3 منٹ میں میرے ویکیوم کلینر نے قالین صاف نہ کیا تو میں یہ قالین چاٹ کر صاف کروں گا۔"

خاتونِ خانہ نے بڑے اطمینان سے پوچھا، کہ تم گوبر کے ساتھ جیم لو گے یا ٹماٹر کی چٹنی پسند کرو گے۔

Ism e Azam

Ism e Azam

بیان کرتے ہیں کہ حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص اسم اعظم سیکھنے کے لئے حاضر ہوا۔ ڈیڑھ سال تک آپ کی خدمت میں رہا، مگر بات نہ بنی، آخر کار اس نے آپ کو قسم دلائی کہ مجھے اسمِ اعظم عطا فرما دیجئے۔ آپ نے اسے ایک برتن دیا جس پر ایک ڈھکنا رکھ دیا اور فرمایا اسے بغیر دیکھے اس طرح فلاں شخص کے پاس لے جاؤ، اس نے برتن اٹھایا اور لے چلا۔ سرِ راہ اس کے دل میں خیال آیا دیکھوں تو سہی کہ برتن میں کیا چیز ہے، پھر جیسے ہی اس نے ڈھکنا اٹھایا برتن سے

Phool Khilne Mein Waqt Lagta Hai

Phool Khilne Mein Waqt Lagta Hai

صبح جب میں گھر سے نکلا تو باہر رکھے گلاب کے پودے میں سے ایک چھوٹا سا گلاب کا پھول ٹوٹا ہوا پڑا تھا۔ شاید تھوڑی دیر پہلے ہی گرا تھا اسی لیے بالکل تازہ اور کھلا کھلا تھا۔

مجھے پھول توڑنا بالکل پسند نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کو توڑنے دیتا ہوں۔ اسی لیے اس چھوٹے سے گلاب کو زمین پر پڑے دیکھ کر بہت افسوس ہوا اور میں نے اسے اٹھا کر اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھ دیا۔ کچھ گھنٹوں بعد جب میں نے اسے دیکھا، تو وہ جو صبح کھلا ہوا تھا اب ایک کلی میں بدل چکا تھا اور کافی حد تک مرجھا چکا تھا۔ شاید بلکہ یقینا” سورج کی تپش کی وجہ سے۔

وہ خود تو مرجھا گیا، مگر

Mera Bhi Yehi Haal Hai

Husband & Wife Jokes in Urdu

میاں بیوی خریداری کے لئے نکلے تو بیوی نے کہا کہ " کتنی حیرانی کی بات ہے کہ میرے پاس دوپٹہ ہے مگر سوٹ نہیں ، عطر کی شیشی ہے مگر عطر نہیں ، سیٹ کی انگوٹھی ہے مگر ہار اور بندے نہیں ہیں "

Ab Main Kya Karon

Ab Main Kya Karon

شوہر صاحب بیوی کو ڈرائیونگ سکھا رہے تھے۔ سامنے سے ایک تیز رفتار ٹرک کو آتا دیکھ کر بیوی گھبرا گئی۔ اس کی سمجھ میں نہ آیا کہ اسے کیا کرنا چاہیئے۔ وہ وحشت ذدہ لہجے میں بولی۔ "اب میں کیا کروں؟"