Sunday, February 15, 2015

Ab Main Kya Karon

Ab Main Kya Karon

شوہر صاحب بیوی کو ڈرائیونگ سکھا رہے تھے۔ سامنے سے ایک تیز رفتار ٹرک کو آتا دیکھ کر بیوی گھبرا گئی۔ اس کی سمجھ میں نہ آیا کہ اسے کیا کرنا چاہیئے۔ وہ وحشت ذدہ لہجے میں بولی۔ "اب میں کیا کروں؟"

"بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تم یہ سمجھو کہ گاڑی میں چلا رہا ہوں۔ ایسے موقعوں پر جو ہدایات تم مجھے دیا کرتی تھی، انہی پر عمل کرو۔ " شوہر نے جواب دیا۔

No comments:

Post a Comment