Jam ya Tamatar ki Chatni
ایک دفعہ ایک گھر کے دروازے پر ایک مشہور ویکیوم کلینر کمپنی کے سیلز بوائے نے دستک دی دروازہ کھلتے ہی وہ اندر داخل ہوا اور سامنے پڑے ہوئے قالین پر گوبر پھینکتے ہو ئے خاتونِ خانہ سے بولا :
"اگر اگلے 3 منٹ میں میرے ویکیوم کلینر نے قالین صاف نہ کیا تو میں یہ قالین چاٹ کر صاف کروں گا۔"
خاتونِ خانہ نے بڑے اطمینان سے پوچھا، کہ تم گوبر کے ساتھ جیم لو گے یا ٹماٹر کی چٹنی پسند کرو گے۔
"کیوں"؟ سیلز مین نے حیرانگی سے پوچھا!
اسلئیے کہ گھر میں دو گھنٹے سے بجلی نہیں ہے .خاتون نے مسکراتے ہوئے جواب دی
No comments:
Post a Comment