Husband & Wife Jokes in Urdu
میاں بیوی خریداری کے لئے نکلے تو بیوی نے کہا کہ " کتنی حیرانی کی بات ہے کہ میرے پاس دوپٹہ ہے مگر سوٹ نہیں ، عطر کی شیشی ہے مگر عطر نہیں ، سیٹ کی انگوٹھی ہے مگر ہار اور بندے نہیں ہیں "
شوہر نے بڑے آرام سے جواب دیا " یہی حال میرا بھی ہے ، میرے پاس جیب ہے مگر پیسے نہیں ۔ "
No comments:
Post a Comment