Hyderabad ya Faisalabad
الیکشنوں کے موقعہ پر ایک لیڈر نے ایک شہر کے بھرے چوک میں تقریر کرتے ہوئے کہا:-
"مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ کے شہر حیدرآباد کے دورے پر آیا ہوں-"
حاضرین نے چلا کر کہا:" یہ شہر حیدرآباد نہیں فیصل آباد ہے"
"میں جانتا ہوں کہ یہ فیصل آباد ہے مگر میں جاننا چاہتا تھا کہ آپ لوگ سو تو نہیں رہے----
No comments:
Post a Comment