Mehfooz Raqam
ڈاکو کی بیوی جیل میں اس سے ملنے پہنچی ادھر ادھر کی باتوں کے بعد ڈاکو نے سرگوشی میں پوچھا:وہ جو میں نے ڈاکوں کا اسی لاکھ روپیہ بچا کر رکھا تھا جسے پولیس بھی مجھ سے برآمد نہ کرا سکی وہ تو محفوظ ہے نا
ہاں وہ جتنا محفوط ہو گیا ہے اتنا تو شاید بنکوں میں بھی نہیں تھا۔ بیوی نے کہا
کیا مطلب ۔ ۔ ۔ ۔؟ڈاکو نے مونچھ مڑورتے ہوئے پوچھا
جس خالی پلاٹ میں تم نے رقم دفن کی تھی اس پر دس منزلہ پلازہ بن گیا ہے ۔ بیوی نے کہا
No comments:
Post a Comment