Friday, February 13, 2015

Jump Kyun Nahi Lagayi

Tumne Jump Kyun Nahi Lagayi

ایک دفعہ پاگل خانے کا ڈاکٹر تین پاگلوں کو ایک سوکھے "سوئمنگ پول" پر لے گیا۔ تاکہ یہ چیک کر سکے کہ کس میں بہتری ہوئی ہیں۔

وہاں پہنچ کر اس نے ان تینوں سے سوئمنگ پول میں چھلانگ کو کہا۔ دو نے تو چھلانگ لگا کر ہاتھ پاؤں تڑوا لئے لیکن تیسرے نے چھلانگ نہ لگائی۔ ڈاکٹر سمجھا کہ اس میں بہتری آئی ہے۔ لیکن تصدیق کرنے کی غرض سے اس نے اس تیسرے پاگل سے پوچھا کہ اس نے چھلانگ کیوں نہ لگائی تو اس نے جواب دیا"جناب مجھے تیراکی نہیں آتی"

More Jokes in Urdu

No comments:

Post a Comment