Friday, February 13, 2015

Khuwab ki Tabeer

Khuwab ki tabeer kya ho sakti hai 

ایک خاتون قیلولہ کے بعد بیدار ہویں تو انہوں نے اپنے شوہر سے کہا، "میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے سالگرہ پر ایک جڑاوی ہار تحفہ میں دیا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟"

"تمہیں آج رات معلوم ہو جائگا۔" شوہر نے جواب دیا۔

رات کو شوہر نے خاتون کو ایک خوب صورت پیکٹ دیا۔ خاتون نے یہ سمجھ کر کہ اس میں جڑاوی ہار ہوگا، بڑے اشتیاق سے کھولا۔ پیکٹ میں سے ایک کتاب برآمد ہوی جسکا نام تھا، "خوابوں کی تعبیر

No comments:

Post a Comment