Tuesday, February 17, 2015

Flat Number 7

Flat Number 7

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔میرے نئے فلیٹ کا نمبر 7 ہے،جب تم آؤ تو اپنی کہنی دروازے پر لگی ہوئی گھنٹی کے بٹن پر رکھ کر زور سے دبانا۔
کہنی کیوں؟کیا میں اپنی انگلی استعمال نہیں کر سکتا ۔دوست نے حیرت سے کہا۔

میرا مطلب یہ ہے کہ تم خالی ہاتھ تو آؤگے نہیں ۔ اس شخص نے جواب دیا۔

No comments:

Post a Comment