Thursday, February 19, 2015

Mohabbat Ya Shadi Ka Matlab

Mohabbat Ya Shadi Ka Matlab

محبّت یا شادی کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ دونوں پارٹنرز ایک دوسرے کو اپنے اپنے ہاتھ کی مٹھی میں بند کر کہ رکھنا شروع کر دیں ۔۔۔۔ اس سے رشتے مضبوط نہیں ہوتے دم گھٹنے لگتا ہے ، ایک دوسرے کو سپیس دینا ، ایک دوسرے کی انفرادی حثیت کو تسلیم کرنا ، ایک دوسرے کی آزادی کے حق کا احترام کرنا بہت ضروری ہے _____ہم دونوں اگر صرف ایک دوسرے کے عیب اور کوتاہیاں ڈھونڈتے رہیں گے تو بہت جلد ہمارے دل سے ایک دوسرے کے لئے عزت اور لحاظ ختم ہوجائے گا۔۔۔۔
کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے گوندھا گیا ہو،اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے۔۔۔ یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں ،چار دیواری ختم ہوجائے تو گھر کو بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔!

No comments:

Post a Comment