Barri Himmat Hai Aap Ki
ریلوے اسٹیشن پر ٹرین چل پڑی
ایک شخص پاگلوں کی طرح ٹرین کے پیچھے بھاگ رہا تھا، اورایک شخص ٹرین کے آخری ڈبے کے دروازے میں کھڑا ان کو بھاگتے دیکھ رہا تھا، بڑی مشکل سے جب وہ ٹرین کے پاس پہنچے تو اپس آدمی نے اُن کی طرف ہاتھ بڑھا دیا،
اُس آدمی نے کہا :واہ جی بڑی ہمت ہے آپ کی
وہ شخص بولا :کہاں یار،جسے چڑھانے آیا تھا وہ تو نیچے ہی رہ گیا
No comments:
Post a Comment