Wednesday, February 18, 2015

Tum Kya Kar Rahe Ho

Tum Kya Kar Rahe Ho

ماں: تمہارا بھائی کب سے رو رہا ہے۔ تم اسے چپ کیوں نہیں کراتے؟

بچہ: مجھے اتنی فرصت کہاں؟

ماں: تو تم کیا کر رہے ہو؟
بچہ: میں اس سے بسکٹ چھین کر کھا رہا ہوں۔

No comments:

Post a Comment