Do Raaste
راستے دو ہی ہیں ، ایک اسلام کا سلامتی کا راستہ اور دوسرا شیطان کے نقش قدم والا راستہ. ایک طرف ہدایت کی راہ ہے ، دوسری طرف گمراہی کی راہ ہے. ایک طرف اسلام ہے ، اور دوسری طرف جاہلیت ہے. یا الله کا راستہ یا شیطان کا راستہ ، یا الله کی ہدایت ہے یا شیطان کی غوایت ہے. مسلمان کو چاہے اپنے موقف کے فیصلہ کن انداز کو اچھی طرح سمجھے ، چناچہ اس سلسلے میں وہ کسی ترادد ، کسی حیرانی کو قریب نہ آنے دے اور مختلف راستوں کو دیکھ کر ایک منٹ بھی متحیر نہ ہو .
سید قطب شہید

No comments:
Post a Comment